پیر عبدالشکور نقشبندی نے مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی اور خانقاہ نقشبندیہ میں سانحہ مستونگ کے زخمیوں کی صحت یابی اور شہداءکیلئے دعا کرائی

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) جمعیت علماءاسلام (ف) کے مرکزی رہنما پیر عبدالشکور نقشبندی نے پمس اسلام آباد میں سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی اور جامع مسجد خانقاہ نقشبندیہ میں نماز جمعہ کے اجتماع میں مولانا عبدالغفور حیدری سمیت سانحہ مستونگ کے زخمیوں کی صحت یابی اور شہداءکی بلندی درجات کے لئے دعا کرائی۔