مفتی عبد الرحمن توکلی روبصحت ہو گئے
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) جمعیت علماءاسلام (ف) کی صوبائی مجلس فقہی کے چیئرمین اور وفاق المدارس العربیہ ضلع راولپنڈی کے مس¶ل مفتی عبد الرحمن توکلی کو مثانے کے آپریشن کے بعد ملتان کے ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔ وہ تیزی سے روبصحت ہو رہے ہیں۔