موسم کا حال May 20, 2017 8:19 AM, May 20, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (نیوز رپورٹر) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اسلام آباد اور راولپنڈی کے علاوہ گردونواح میں مطلع جزوی طورپر ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہوا¶ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+