سکول کے تالے توڑ کر ٹےبلٹ اور نقدی چرا لی گئی
کلر سےداں(نامہ نگار) نامعلوم چوروں نے رات کی تارےکی مےں سکول کے تالے توڑ کر قےمتی ٹےبلٹ اور نقدی چرا لی۔تھانہ کلر سےداں پولےس نےسکول کمےٹی کے چےئرمےن سے درخواست وصول کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔محمد رمضان جنجوعہ نے تھانہ کلر سےداں پولےس کو دی گئی درخواست مےں تحرےر کےا ہے کہ وہ گورنمنٹ پرائمری سکول سلطان خےل موضع کنڈےاری کی سکول کونسل کے چےئرمےن ہےں۔مورخہ 17/18 مئی کی درمےانی شب نامعلوم چوروں نے سکول کے تالے توڑ کر سکول مےں موجود12 ہزار روپے مالےت کا ٹےبلٹ اور تےن ہزار روپے کے قرےب نقدی چرا لی گئی ۔