نامزد ہائی کمشنر طارق عظیم کی دستاویزات کینیڈین حکومت کو بھجوا دیں، منظوری ملنے پر نوٹیفکیشن جاری کردیا جائیگا: سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد (آئی این پی) سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ اطلاعات کے سابق وزیر مملکت طارق عظیم کی بطور ہائی کمشنر تقرری کی دستاویزات کینیڈین حکومت کو بھجوا دی  ہیں، جیسے ہی منظوری ملے گی نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔