اسلام آباد میں پولیس اور رینجرز کا سرچ آپریشن، 5 غیر ملکیوں سمیت مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد (وقت نیوز) اسلام آباد میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ سرچ آپیرشن میں مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کھنہ پل کے علاقے میں کیا گیا۔ زیر حراست افراد میں 5 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔