گریڈ 17 اور 18 کے 151 افسروں کی اگلے گریڈ میں ترقی
اسلام آباد(خبر نگار)وفاقی حکومت نے مختلف سروسز گروپوں سے تعلق رکھنے والے گرےڈ سترہ اور اٹھارہ کے کل 151 افسروں کواگلے گرےڈ مےں ترقی دے دی ہے ۔ ڈےپارٹمےنٹل پروموشن کمےٹی کا اجلاس بدھ کو اسٹےبلشمےنٹ ڈوےژن کے کمےٹی روم مےں سےکرٹری اسٹےبلشمےنٹ ڈوےژن سےد طاہر شہباز کی صدارت مےں ہوا۔ جس مےں پاکستان اےڈمنسٹرےٹو سروس (پاس) کے گرےڈ اٹھارہ کے 43،پولےس سروس آف پاکستان (پی اےس پی)کے 40 اور آفس مےنجمےنٹ گروپ کے35افسروں کواگلے گرےڈ مےں ترقی دی گئی ہے پاکستان اےڈمنسٹرےٹو سروس (پاس) کے گرےڈسترہ کے 1، پولےس سروس آف پاکستان (پی اےس پی)کے گرےڈ سترہ کے 5، آفس مےنجمےنٹ گروپ گرےڈ سترہ کے27افسروں کو ترقی دی گئی ہے۔¿۔پولےس گروپ گرےڈ اٹھارہ کے جن اےس پےز کو گرےڈ انےس مےں بطور اےس اےس پی ترقی دی گئی ہے ان مےں سےد منظر عباس زےدی، وقار الدےن ،سےد فرےد علی، محمد حسن رضا،رانا منصورالحق، سےد اشفاق انور، سےد محمد امےن، مقدس حےدر، سہےل ظفر چھٹہ،سےد حماد عابد،عبدالقادر قمر،سےد علی ناصر رضوی، محمد باقر رضا، تنوےر عالم اوڈھو،غلام ظفر مہےسر،محمد اےاز سلےم،ڈاکٹر شہزاد آصف،سرفرازخان ورک، غازی محمدصلاح الدےن،حسن اسد علوی،جواد قمر، عرفان طارق،سےد اسد رضا، ڈاکٹر عاطف اکرام،طارق رزاق،ڈاکٹر خرم راشد، محمد سلےمان، شاکر حسےن داور،مےاں سعےد احمد، محمد الےاس، شےراز نذےر، سرفراز نواز، نجےب الرحمن بگوی،محمد انور،محمد عمر فاروق،شہزادہ بلال قمر،امےر نےازی،سےد وصی حےدر،معروف مسعود،وحےد خٹک،مصطیٰ حمےد ملک،شہاب لہری،نذےر کرد،محمد سلےم لہری،حامد شکےل آغا طاہر، وزےر ناصر اور برکت حسےن کھوسہ شامل ہےں ۔