الیکشن کمیشن نے پاک سرزمین پارٹی کو ڈولفن کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا
اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)الیکشن کمیشن نے پاک سرزمین پارٹی کو ڈولفن کاانتخابی نشان الاٹ کردیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال کی جماعت پاک سر زمین پارٹی کو انتخابی نشان ڈولفن کا انتخابی نشان الاٹ کیا گیا ہے ۔
انتخابی نشان