سکولوں کے داخلہ فارم مےں بھٹہ خشت کے مزدوروں کے بچوں کا نےا خانہ شامل کےا جائے
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے) محکمہ تعلےم پنجاب نے صوبے مےں بھٹہ خشت پر کام کرنے والے مزدوروں کے بچوں کو سرکاری سکولوں مےں داخل کرنے کےلئے ہر ضلع کے اےجوکےشن افسر اےلےمنٹری کو فوکل پرسن نامزد کردےا سکول اےجوکےشن ڈےپارٹمنٹ کو ہداےات مےں کہا گےا ہے کہ سکولوں مےں داخلے کے فارم مےں بھٹہ خشت کے مزدوروں کے بچوں کا نےا خانہ بھی شامل کےا جائے اور ان مزدوروں کے 14 سال کےبچوں کو سرکاری سکولوں مےں داخل کرنے کے انتظامات کئے جائےں دو سال قبل حکومت پنجاب کے ان اقدامات کے بعد بھی سرکاری سکولوں مےں بھٹہ خشت کے بچوں کی تعلےم کے حصول کےلئے آمد آٹے مےں نمک کے برابر ہے اےس ای اےس ٹےچرز کے ضلعی رہنماءمحمد شفےق بھلوالےہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کو بھٹہ خشت کے بچوں کی تعلےم کےلئے کوئی مخصوص سکول بنا نے چاہئےں اس سلسلے مےں تمام سرکاری سکولوں کو ےہ ڈےوٹی دےنا مناسب نہےں دو سال سے شائد دو فےصد بچے بھی سکولوں مےں داخل نہےں ہوسکے بھٹہ خشت کے مزدوروں کے بچوں کو معےاری تعلےم کےلئے خصوصی ماڈل سکول بننے چاہئےں تاکہ وہ بچے پوری توجہ سے تعلےم مےں پنپ سکےں ۔