پروفےسر ڈاکٹر محمد عمرکا الائےڈہسپتالوں کے اچانک دورے کرنے کا فےصلہ
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وائس چانسلر راولپنڈی مےڈےکل ےونےورسٹی پروفےسر ڈاکٹر محمد عمرنے شہر کے الائےڈہسپتالوں کے اچانک دورے کرنا شروع کرنے کا فےصلہ کرلےا اس سلسلے مےں انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کومریضوں کو اچھی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہداےات بھی جاری کردےںمریضوں کو طبی سہولیات کا جائزہ لینے کے لئے ڈسٹرکٹ ہےڈ کوارٹرز ہسپتال ،بےنظیر بھٹوہسپتال اور ہولی فیملی ہسپتال وارڈوں اور ایمرجنسی میں عملے کی دستیابی،طبی سہولیات کی فراہمی، ہسپتال کے اندر اور باہر صفائی کے انتظامات کا جائزہ لینا شروع کردیا ۔