اسلحہ، منشےات، آلات ری فلنگ برآمد،52ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں ، ناجائز اسلحہ رکھنے والوںاور غیر قانونی گیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 52ملزمان کو گرفتارکرلےا تھانہ گنجمنڈی پولیس نے وسیم سے1065گرام چرس، تھانہ پیرودھائی پولیس نے حمزہ سے510گرام چرس، تھانہ وارث خان پولیس نے فرحت سے1300گرام چرس، لقمان اور زرار سے4000گرام ہیروئن، تھانہ نیوٹاﺅن پولیس نے ندیم سے1400گرام چرس، تھانہ نصیر آباد پولیس نے عارف سے1270گرام چرس، ناصر سے1260گرام چرس، تھانہ RAبازارپولیس نے ناصر سے360گرام چرس، خلیل سے240گرام چرس، اقبال سے1135گرام چرس، تھانہ چونترہ پولیس نے طارم سعید سے107گرام چرس، تھانہ مری پولیس نے زاہد سے115گرام چرس، عدنان سے120گرام چرس، تھانہ گنجمنڈ ی پولیس نے ارشد سے05لیٹر کھلی شراب، تھانہ پیرودھائی پولیس نے ارسلان سے 10لیٹر کھلی شراب، ذوالقرنین سے15لیٹر کھلی شراب، تھانہ وارث خان پولیس نے صادر مسیح سے 10لیٹر کھلی شراب، تھانہ بنی پولیس نے فرحان سے20لیٹر کھلی شراب، رفاقت سے20لیٹر کھلی شراب، تھانہ صادق آباد پولیس نے حیدر سے5لیٹر کھلی شراب، اظہر سے5لیٹر کھلی شراب، تھانہ نصیر آباد پولیس نے مرسلین سے6لیٹر کھلی شراب، فرحان سے07لیٹر کھلی شراب، تھانہ RAبازار پولیس نے بشارت سے10لیٹر کھلی شراب، بابر سے10لیٹر کھلی شراب، راشد سے10لیٹر کھلی شراب، تھانہ ٹیکسلا پولیس نے نصیب اللہ سے20لیٹر کھلی شراب، شہزاد سے10لیٹر کھلی شراب، تھانہ گوجرخان پولیس نے جاوید سے5بوتل شراب، ندیم سے6بوتل شراب، تھانہ جاتلی پولیس نے عبدالشکیل سے10بوتل شراب، عدیل سے15بوتل شراب، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے غضنفر سے40بوتل شراب، تھانہ رتہ امرال پولیس نے ذیشان سے پستول30بور معہ3روند،تھانہ بنی پولیس نے فیصل سے پستول30بور معہ4روند،تھانہ کہوٹہ پولیس نے منہاج سے پستول30بور معہ4روند،عمر سے پستول9mmمعہ5روند، تھانہ مری پولیس نے عمران سے پستول30بور ،صدام سے پستول30بور ،تھانہ صدر واہ پولیس نے طارق سے پستول30بور معہ5روند، تھانہ آر اے بازار پولیس نے راشد سے چاقو ، غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرنے پر تھانہ پیرودھائی پولیس نے بخت محمد ، محمد اللہ ، تنویر ،ابرار ،عمران ،عبدالغفار جبکہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کرتے ہوئے تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر ندیم ،ماجد ،راج ولی،فاروق ،14فارنر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر تھانہ سول لائن پولیس نے نطیب اللہ کےخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔