مولانا عبدالرحمان شاکر دارالعلوم تعلیم القرآن میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرینگے
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) مولانا عبدالرحمنٰ شاکر (گوجرانوالہ) کل 21 جولائی کو ایک بجے جامع مسجد دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کریں گے۔ اس کا اعلان دارالعلوم تعلیم القرآن کے ناظم مولانا گوہر الرحمنٰ نے کیا ہے۔