38 پولیس افسران و اہلکاروں کے تبادلے
اسلام آباد ( اپنے سٹاف رپورٹر سے) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد ساجد کیانی نے38 پولیس افسران و اہلکاروں کے تبادلے کردئے جن مےں کانسٹیبل سے سب انسپکٹر ز تک شامل ہےں ان مےں تےن سب انسپکٹر،10 اے ایس آئی،11ہیڈ کانسٹیبل اور 14کانسٹیبل شامل ہیں جبکہ ریسکیو 15سے 4 ملازمین کا تبادلہ بھی کردیا گیا۔