اراضی کے تنازعہ پردو گروپوں مےں فائرنگ ، ایک شخص زخمی Jul 20, 2017 4:31 AM, July 20, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد ( اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ کورال کے علاقے مےں اراضی کے تنازعہ پردو گروپوں مےں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا پولےس نے دروالہ مےں زخمی آفتاب کو ہسپتال منتقل کردےا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+