شماریات اسسٹنٹس کو گریڈ 14سے گریڈ 16 میں ترقی دیدی گئی
اسلام آباد(خبر نگار)وفاقی حکومت نے اسسٹئےنٹس کی آسامی کو اپ گرےڈ کر نے کے بعد شمارےات اسسسٹےنٹس کے عہدوں پر بھی ترقی دے دی ہے ، جس مےں گرےڈ چودہ سے پندرہ اور سولہ مےں ترقی دے دی گئی ہے۔جس کا انھےں ےکم جولائی 2016سے فائدہ ہوگا۔اس فےصلے کی رو سےموجودہ اسسٹےنٹ گرےڈ سولہ مےں ہوگا جبکہ آئےندہ گرےڈ پندرہ مےں ہی بھرتی ہوگا۔اس فےصلے سے ترقی پانے والوں کو تےس ہزار سے اسی ہزار روپے تک کا مالی فائدہ پہنچے گا جو ان کو بقاےا جات کی مد مےں ادا کی جاے ¿ گی۔