ڈکیتی کی نےت سے بیٹھے تےن ملزمان اسلحہ سمےت گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ وارث خان پولےس نے ڈکیتی کی گھات لگائے بیٹھے تےن ملزمان گرفتار کرلئے پولیس کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کے کچھ اشخاص جدید قبرستان میںڈکیتی کی نیت سے گھات لگا ئے بیٹھے ہیں جس پر مقا میپولیس نے فو ری کارروائی کر تے ہوئے ریڈ کر کے اسد علی مسلح پستول30بور معہ03روند ،ساجر حسین مسلح پستول30بور معہ04روند اورمعین خان مسلح پستول30بور معہ04روند برآمدکر لئے ۔