شعبہ موٹر برانچ کا تمام عملہ تبدےل کردےا گےا
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) محکمہ اےکسائز اےنڈ ٹےکسےشن راولپنڈی کے شعبہ موٹر برانچ کا جمعرات کے روز تمام عملہ تبدےل کردےا گےا ےہ اقدام اس شعبے کی کارکردگی کو موثر بنانے کےلئے کےا گےا ہے نئے شعبوں مےں جانے والوں کو ان کے ٹاسک دے دئے گئے جبکہ شہر مےں غےر رجسٹرڈ ، ٹوکن ٹےکس کی نادہندہ گاڑےوں کی چےکنگ کےلئے بھی ٹےمےں تشکےل دے دی گئےں جو جنرل ہولڈ اپ بھی کرےں گی ۔