تشدد اور حادثہ کے مقدمات درج
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی مےں تشدد اور حادثہ کے پولےس نے مقدمات درج کرلئے تھانہ صادق آباد کو عرفان احمد نے بتاےا کہ چونگی نمبر22 مےں افضل خان نے روڈ پر دکان کا سامان رکھ کر اسے بلاک کردےا تھانہ ائرپورٹ کو اےاز سکندر نے بتاےا کہ جنےد ، عمر وغےرہ نے فےصل کالونی مےں مدعی کو آہنی خنجر کے وار سے شدےد مضروب کردےا تھانہ سول لائن کو سےد حسن نے بتاےا کہ ضلع کچہری مےں محمد الفاظ خان نے لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے مدعی کو ٹکر ماردی۔