چار ڈاکو گھرسے گن پوائنٹ پر نقدی ، کار، موبائل فون ، پستول چھےن کر فرار
راولپنڈی ۔ اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)جڑواں شہروں مےں وارداتوں مےں شہری لٹ گئے تھانہ ائرپورٹ کو عمران مشتاق نے بتایاکہ مےری کار نمبرLEA - 3215 چوری ہوگئی تھانہ روات کو رفیق احمد نے بتایاکہ میری کارنمبری400 - 946 چوری ہوگئی جس مےں قےمتی کاغذات بھی پڑے تھے تھانہ کینٹ کو جاوےدشبےرنے بتایاکہ مےری سوزوکی کارنمبرRL - 2020 چوری ہوگئی تھانہ صدر بیرونی کو محمد منیر نے بتایا کہ مدعی کا میرا موٹرسائیکل نمبرRIK-4041 چوری کرلےا گےا ہےتھانہ لوہی بھےر کو ڈاکٹر محمد جمےل نے بتاےا کہ پولےس فاﺅنڈےشن مےں چار مسلح ڈاکو مےرے گھر داخل ہوئے گن پوائنٹ پر نقدی ،کرولا کار نمبرLEE - 339 موبائل فون ، لائسنسی پستول چھےن کر فرار ہوگئے تھانہ سےکرٹرےٹ کو توصےف عارف نے بتاےا کہ مری روڈ پر پانچ مسلح ڈاکو مجھ سے نقدی اور موبائل فون چھےن کر فرار ہوگئے تھانہ سبزی منڈی کو وقار الےاس نے بتاےا کہ سےکٹر آئی الےون ون مےں مجھے بشارت خےال نے رقم ادائےگی کےلئے 6 لاکھ روپے کا چےک دےا جو بےنک نے ڈس آنر کردےا ۔تھانہ آئی نائن کے علاقے سےکٹر آئی اےٹ ون مےں سٹرےٹ نمبر27 فلےٹ نمبر6 بلاک2/A سے مہران کار نمبرLEA - 1699 چوری ہوگئی ۔