قرآن و سنت پر پر عمل کرےں،پیر حیدر علی گیلانی
اسلام آباد(نیو ز ڈےسک) سالانہ بڑی گیار ہوےں شر یف حضرت غوث پاک د ربار عالیہ رتے ہوترشریف بری امام میں منعقد کی گئی اور لنگر تقسیم کیا گیا جس کی صدارت گدی نشین دربار عالیہ دتے ہو تر شر یف و سجادہ نشین بری امام سرکار پیر سید حید ر علی گیلانی اور پیر سید علی گیلا نی نے کی ۔ جس میں پیر حیدر علی گیلانی نے مر ید ین سے خصوصی خطا ب کےااور قرآن و سنت پر چلنے کی تلقین کی ، تفرقہ با زی سے نجا ت حا صل کر نے کا طریقہ بتایا اور دعا کی کہ ہم تمام مسلمانوں کو اس بیماری سے دور رکھے اور پیر بری امام ہا وس کو اس مشن میں کا میابی ہو ۔