اقدام خود کشی کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج
راولپنڈی ( اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ سول لائن نے اقدام خود کشی کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلےا پولےس کو شہزاد اختر نے بتایاکہ مدعی اپنے بچوں کے ساتھ بازار گےا جبکہ مےریبےوی عاصمہ کنول گھر پر تھی جس نے مچھر مار دوائی پی کر خود کشی کی کوشش کی ہے پولےس مصروف تفتےش ہے ۔