دھند کے باعث‘ مدینہ اسلام آباد پرواز کراچی بھجوا دی گئی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پی آئی اے کی مدےنہ سے آنے والی پرواز چھ گھنٹے تاخےر سے پہنچی پرواز نمبرPK - 714 نے رات ساڑھے بارہ بجے بےنظےر بھٹو ائرپورٹ اسلام آباد پہنچنا تھا لےکن پرواز جمعرات کی صبح آٹھ بجے آئی اسلام آباد آنے کے دوران راستے مےں دھند کے باعث پرواز کا رخ کراچی کی جانب موڑ دےا گےا تھا اور لےنڈنگ کے بعد پائلٹ گھر چلاگےا جہاں مسافرں نے احتجاج کےا تو دوسرے پائلٹ کے آنے پر پرواز بےنظےر بھٹو انٹر نےشنل ائرپورٹ پہنچائی گئی۔