سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ سلیمان بن عبدالعزیز اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع مالدیپ سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہزادہ سلیمان بن عبدالعزیز 5رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آئے ہیں۔ وہ یہاں قیام کے دوران اعلیٰ پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کرینگے۔
سعودی نائب وزیر