کیوں اُداس بیٹھے ہو گرمیوں کی شاموں میں ‘ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں: بابر اعوان کا ردعمل
اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیر قانون سینیٹر بابر اعوان نے ملکی صورتحال بارے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے میڈیا ایڈوائزر شعیب بن عزیز کے اس مشہور شعر سے تبصرہ کیا۔
کیوں اُداس بیٹھے ہو گرمیوں کی شاموں میں
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں