اسلام آباد ،تحریک انصاف کے دھرنے میں کارکنوں کاآپس میں جھگڑا، تھپڑ اورلاتوں کااستعمال
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے دھرنے میں شریک کارکنوں کاآپس میں جھگڑاہوگیا۔کارکنوں نے ایک دوسرے پر تھپڑ،لاتوں،گھونسوں اورلاٹھیوں کابھی استعمال کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں میں کرسیوں پر جھگڑا ہوا تھا۔پولیس نے صورتحال پر پالیا۔