چلو چلو پارلیمنٹ ہائوس چلو، نوازشریف میں آ رہا ہوں، پولیس ہمارا استقبال کرے: عمران کے نعرے
اسلام آباد (اے این این) ’’چلو چلو پارلیمنٹ ہائوس چلو، نوازشریف میں آرہا ہوں‘‘۔ عمران خان دوران سفر کنٹینر سے نعرے لگاتے رہے۔ وہ گاہے بگاہے پولیس کو بھی وارننگ دیتے رہے کہ ہمارا استقبال کرو، آج کوئی ہمارے سامنے نہ آئے۔