پامی کی جنرل باڈی کا اجلاس 24ستمبر کو ہوگا
اسلام آباد(پ ر) پاکستان ایسوسی ایشن آف میڈیکل اینڈ ڈینٹل انسٹی ٹیوشنز کی جنرل باڈی کا دوسرا اجلاس 24ستمبر پروز اتوار صبح گیارہ بجے لاہور میں ہوگا ،سیکٹری جنرل خاقان وحید خواجہ کے مطابق اجلاس میں پامی کے قوانین میں ترمیم ، پی ایم ڈی سی سے باہمی تعلقات اور فنانشل ایشوز زیر بحث آئیں گے۔