”بیٹی اللہ کی رحمت ہے، زحمت نہیں“ 20ستمبر کو یوم رحمت منایا جائے: پاکستان علما کونسل

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان علما کونسل نے کہا ہے کہ 20ستمبر پاکستان بھر میں یوم رحمت کے طور پر منایا جائے گا۔ بیٹی اللہ کی رحمت ہے زحمت نہیں۔ مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں اس حوالے سے اجتماعات ہوں گے۔