پاکستان نے ملا برادر کی رہائی کی تیاریاں مکمل کرلیں

پاکستان نے ملا برادر کی رہائی کی تیاریاں مکمل کرلیں

اسلام آباد (وقت نیوز) پاکستان نے افغان طالبان رہنما ملا برادر کی رہائی کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ وقت نیوز کے مطابق ملا برادر کو کسی بھی وقت رہا کر دیا جائے گا۔ ملا برادر کو رہائی کے بعد کابل نہیں بھیجا جائے گا، اگلی منزل کا تعین ہونا باقی ہے۔
ملا برادر/رہائی