سپریم کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

سپریم کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت، اٹارنی جنرل کی مہلت کی استدعا پر غیرمعینہ مدت کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی تو ڈپٹی اٹارنی جنرل نے اٹارنی جنرل منیر اے ملک کی جانب سے تحریری درخواست عدالت میں پیش کی جس میں مہلت کی استدعا کی گئی۔
پٹرولیم مصنوعات