اسلام آباد: کمرشل سنٹر کے مالکان کو تحریک طالبان کے نام پر ایک ارب روپے بھتہ دینے کی دھمکیاں

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی دارالحکومت میں اربوں روپے کی غیر ملکی سرمایہ کاری سے بننے والے تین ٹاورز والے سب سے بڑے کمرشل سنٹر کے مالکان کو تحریک طالبان پاکستان کے نام پر ایک ارب روپے بھتہ دینے کی دھمکیاں‘ ٹاور کے مالکان نے اپنی فیملی کو پاکستان سے دبئی منتقل کر دیا۔