اسلام آباد: چودھری نثار سے چینی سفیر سن وائی ڈانگ کی ملاقات

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر داخلہ چودھری نثار سے چین کے سفیر سن وائی ڈانگ نے ملاقات کی۔ وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں چینی دوستوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ وزارت داخلہ میں اس حوالے سے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔