وحیدہ شاہ کیس: انیتا تراب کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) سپریم کورٹ نے وحیدہ شاہ کیس میں انیتا تراب کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔