صحافیوں اور مردوں کا عالمی دن آج منایا جائیگا

اسلام آباد (ثناء نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھی صحافیوں کا  دن (انٹرنیشنل جرنلسٹ ڈے)  اور مردوں کا دن (انٹرنیشنل مینز دے) آج بھرپور طریقہ سے منایا جائیگا۔ صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے کام کرنیوالی نجی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر ہے جہاں پر صحافیوں کی جانوں کو زیادہ خطرہ ہے۔