تحریک انصاف منشور سے ہٹ کر کام کر رہی ہے، سیاسی حیثیت ختم کی جائے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (آن لائن) حلقہ این اے 5 سے سابق  آزاد امیدوار ملک گل زالی خان نے تحریک انصاف  کیخلاف  اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی ہے جس میں  عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ تحریک انصاف  اپنے منشور سے ہٹ کر کام کررہی ہے جس پر اس کی سیاسی حیثیت کو ختم کیا جائے۔