وزیراعظم نے جہانزیب خان کی فرانس میں سفیر کے طور پر تقرری مسترد کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک + وقت نیوز) وزیراعظم نے جہانزیب خان کی فرانس میں بطور سفیر تقرری مسترد کر دی۔ وزارت خارجہ نے وزیراعظم کو فرانس میں جہانزیب خان کی بطور سفیر تقرری کی سمری بھیجی تھی۔