سٹیٹ لائف کے 4 ملازمین 33 لاکھ 67 ہزار ہڑپ کرگئے‘ کمیٹی نے رپورٹ طلب کرلی

 سٹیٹ لائف کے 4 ملازمین 33 لاکھ 67 ہزار ہڑپ کرگئے‘ کمیٹی نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آ باد (خبرنگار خصوصی) پبلک اکائونٹس کمیٹی کی عملدرآمد کمیٹی کوآڈٹ حکام نے بتایا ہے کہ اسٹیٹ لائف کے چار ملازمین نے 33 لاکھ 67ہزار روپے کا غبن کیا تھا۔ کمیٹی نے رپورٹ طلب کر لی۔