امام بارگاہ قصر سکینہ پر پہلے بھی 2 حملے ہوچکے، 2009ء کے خودکش حملے میں لڑکی شہید ہوئی تھی

امام بارگاہ قصر سکینہ پر پہلے بھی  2 حملے ہوچکے، 2009ء کے  خودکش حملے میں لڑکی شہید ہوئی تھی

اسلام آباد (بی بی سی+ نوائے وقت رپورٹ) امام بارگاہ قصر سکینہ پر اس سے پہلے دو حملے ہوچکے ہیں۔ 24 دسمبر 2009ء میں بھی امام بارگاہ پر ایک خودکش حملہ کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ اس حملے میں ایک نوعمر لڑکی شہید ہو گئی تھی جبکہ 2 زخمی ہوئے۔