صدر زرداری نے جسٹس شہزاد شیخ کو وفاقی شرعی عدالت میں عالم جج تعینات کرنے کی منظوری دیدی

صدر زرداری نے جسٹس شہزاد شیخ کو وفاقی شرعی عدالت میں عالم جج تعینات کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شہزاد شیخ کو وفاقی شرعی عدالت میں عالم جج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جسٹس شہزاد شیخ کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمشن اور پارلیمانی کمیٹی نے سفارش کی تھی۔ صدارتی ترجمان کے مطابق صدر نے وزیراعظم کی سفارش پر جسٹس شہزاد شیخ کو ایک سال کیلئے وفاقی شرعی عدالت میں تعینات کیا۔