تحریک انصاف نے فاٹا کیلئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دیدی

تحریک انصاف نے فاٹا کیلئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دیدی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف نے فاٹا کیلئے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دیدی۔ این اے 36 سے داﺅد شاہ، ، این اے 39 سے ملک عتیق الرحمان، این اے 47 سے قیصر جمال امیدوار ہونگے۔