کابل میں امریکی سفارتخانہ کارخانہ لگتا تھا سفارتکار نے کہا ہم واپس نہیں جائینگے: شجاعت

کابل میں امریکی سفارتخانہ کارخانہ لگتا تھا سفارتکار نے کہا ہم واپس نہیں جائینگے: شجاعت

 اسلام آباد (ثناءنیوز) (ق) لیگ کے صدر شجاعت حسین نے دورہ کابل پر امریکی سفارتخانے کے بارے میں دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا سفارتخانہ کارخانے کا منظر پیش کررہا ہے۔ انہوں نے امریکی عہدیداروں سے پوچھا کیا سفارتخانہ جو منظر پیش کر رہا ہے کیا آپکے جانے کے ارادے نہیں؟ تو سفارتکار نے بے ساختہ کہا جی ہاں ہم واپس نہیں جائینگے۔