متحدہ عرب امارات کا اسلام آباد واقعہ کے ملزم سکندر کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) متحدہ عرب امارات نے  اسلام آباد کے جناح ایونیو پر فائرنگ کیس کے مرکزی ملزم سکندر کیخلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے متحدہ عرب امارات نے دفترخارجہ کو آگاہ کردیا۔