سابق وزیراعظم گیلانی نے بیٹے کی بازیابی کیلئے طالبان کے قریبی دوستوں سے مدد مانگ لی

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیر اعظم ےوسف رضا گےلانی نے اپنے بےٹے حےدر کی بازےابی کیلئے طالبان کے قریبی دوستوں سے مدد مانگ لی جبکہ سابق گورنر سلمان تاثےر کے بےٹے شہباز جس کے ڈرون حملے میں مارے جانے کی اطلاعات تھیں، کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ ازبک جنگجوﺅں کے پاس ہے اور 50 کروڑ روپے لےنے کے باجود اغواءکاروں نے اسے نہےں چھوڑا۔ سابق وزےراعظم نے گزشتہ ہفتے اےک اہم شخصےت سے رابطہ کرکے تعاون کی اپےل کی ہے۔