برطانوی وزیر داخلہ 24 ستمبر کو پاکستان آئیں گی

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) برطانوی وزیر داخلہ تھرسیامے 24 ستمبر کو 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گی۔ دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کی مختلف یادداشتوں پر دستخط ہوں گے۔