ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی

ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف بی آر نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی۔ گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 30 ستمبر سے بڑھا کر 31 اکتوبر کر دی گئی ہے۔