ایفی ڈرین کیس، انسداد منشیات کی خصوصی عدالت آج ملزمان پر فرد جرم عائد کرے گی

راولپنڈی (اے پی پی) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت آج اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے پیش کئے گئے چالان کی روشنی میں ملزمان پر فرد جرم عائد کریگی۔