اسلام آباد: پیسے نہ دینے پر ٹھیلے والا قتل

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بھتہ مافیا بے قابو ہو گیا۔ راولپنڈی میں بھی دہشت پھیلا دی۔ پیسے نہ دینے پر غریب ٹھیلے والے قاسم کو قتل کر دیا۔