اسلامی نظریہ کونسل کا دو روزہ اجلاس آج سے شروع ہو گا

اسلام آباد (آئی این پی) اسلامی نظریاتی کونسل کا دو روزہ اجلاس چیئر مین مولانا محمد خان شیرانی کی زیر صدارت (آج) بدھ سے شروع ہو گا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں ڈی این اے سمیت مختلف امور پر غور کیا جائے گا۔