مولانا سمیع الحق اور فضل الرحمن خلیل میں اہم ملاقات 2 روز میں متوقع

مولانا سمیع الحق اور فضل الرحمن خلیل  میں اہم ملاقات 2 روز میں متوقع

اسلام آباد (آن لائن) انصار الامہ کے سربراہ مولانافضل الرحمن خلیل اور جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے درمیان اہم ملاقات کا اگلے دو روز میں قوی امکان ہے۔ دونوں رہنمائوں کے ٹیلیفونک رابطہ میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی امن وامان کی صورتحال زیرغور آئیگی۔