مدارس ملکی دفاع میں ہراول دستے کا کردار ادا کرینگے، امتیازی سلوک بند کیا جائے، مولانا حنیف جالندھری اجلاس میں آبدیدہ ہوگئے

اسلام آباد (آئی این پی) وفاق المدار س العربیہ کے جنرل سیکرٹری مولانا محمد حنیف جالندھری نے کہا ہے کہ دینی مدارس ملکیi دفاع اور سلامتی کے لئے ہراول دستے کا کردار ادا کریں گے، امتیازی سلوک بند کیا جائے،اجلاس کے دو ر ان مولانا محمد حنیف جالندھری آبدیدہ ہو گئے۔